بھارت آسٹریلیا سیمی فائنل ۔ نفسیاتی برتری حاصل کر نے کیلئے بیان بازی کا سلسلہ شروع
بھارت ورلڈ کپ سے پہلے کی شکستوں کو یاد رکھے ، گلین میکسویل
اتوار 22 مارچ 2015 11:22
ایڈیلیڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2015ء) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ کے عالمی کپ کے سیمی فائنل سے پہلے نفسیاتی برتری حاصل کرنے کیلئے بیان بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔جارحانہ بلے بازی کیلئے مشہور آسٹریلیا کے گلین میکسویل نے کہا کہ بھارتی ٹیم کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ورلڈ کپ سے پہلے ہونے والی سیریز میں وہ ان کی ٹیم کے خلاف ایک بھی میچ نہیں جیت پائے تھی۔
میکسویل نے کہا کہ جمعرات کو ہونے والے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھی آسٹریلیا کی ٹیم اپنی جیت کا یہ سلسلہ جاری رکھے گی۔26 مارچ کو سڈنی میں ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور آسٹریلیا کا مقابلہ ہوگا۔اس سوال پر کہ ابھی تک اس عالمی کپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی بھارتی ٹیم کو روکنا کتنا مشکل ہو گا، میکسویل نے کہا کہ ہم نے حال ہی میں انہیں اچھا خاصا نشانہ بنایا تھا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.