عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے کیلئے بھیجی گئی ٹیم خالی ہاتھ لوٹ آئی
منگل 24 مارچ 2015 10:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) لیاری امن کمیٹی کے رہنما عزیر بلوچ کو دبئی سے وطن واپس لانے والی ٹیم خالی ہاتھ وطن واپس لوٹ آئی، دبئی حکام نے عزیز بلوچ کی آئندہ ماہ حوالگی کی یقین دہانی کرا دی۔کراچی سے دبئی جانے والی دو رکنی ٹیم ایس ایس پی نوید خواجہ سمیت دو افسران کراچی پہنچ گئے ۔
(جاری ہے)
تینوں افسران نے دبئی میں ڈیڑھ ماہ تک تمام قانونی دستاویزات مکمل کیے اور اس سلسلے میں عزیر بلوچ کا پاسپورٹ بھی بنوایا گیا۔
ذرائع کے مطابق انٹرپول حکام نے دبئی سے رابطہ کیا ہے اور بتایا کہ منی لانڈرنگ میں پاکستان کو مطلوب دو دیگر ملزمان بھی آئندہ ماہ دبئی حکام کے حوالے کر دیئے جائیں گے جس کے بعد عزیر سمیت تینوں ملزمان کو آئندہ ماہ کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.