سی این جی شعبہ پرظلم برداشت نہیں کیا جائیگا، لاکھوں افراد بیروزگار، سینکڑوں مالکان فاقوں پر اتر آئے ہیں، کیپٹن (ر) شجاع انور
منگل 24 مارچ 2015 17:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چئیرمین کیپٹن (ر) شجاع انور نے کہا ہے کہ سی این جی شعبہ سے ظلم کیا جا رہا ہے جو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جائیگا۔موسم بہتر ہونے کے باوجود پنجاب کے سی این جی سٹیشن بند پڑے ہیں جس سے لاکھوں افراد بے روزگار اور سینکڑوں مالکان شدید مالی بحران کا شکار ہو گئے ہیں۔
دس نومبر سے پنجاب کے سی این جی سٹیشنز کی مسلسل بندش قانون، زمینی حقائق، مالکان اور عوام کے بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔بندش سے تیل کی کھپت بڑھ رہی ہے جس سے مقامی کرنسی پر دباؤ میں اضافہ جبکہ قیمتی زرمبادلہ ضائع ہو رہا ہے۔قدرتی گیس پر مکمل انحصار رکھنے والے اس شعبہ کا قیمتوں اور ٹیکس کا نظام خامیوں سے بھرا ہوا ہے جسے درست کر کے سی این جی سٹیشن نہ کھولے گئے توٹرانسپورٹروں سے مل کر ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.