خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نان اوپیک ممالک کو تعاون کرنا ہوگا،؛سعودی عرب
منگل 24 مارچ 2015 17:29
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء)سعودی عرب نے کہا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نان اوپیک ممالک کو تعاون کرنا ہوگا، اوپیک کا تیل کی عالمی پیداوار میں حصہ صرف 30فیصد ہے، اس لیے ہم اکیلے اس کی ذمے داری نہیں لے سکتے، تیل قیمتوں میں بہتری کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، ہم نئے کلائنٹ کو خام تیل کی سپلائی دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار سعودی وزیرتیل علی النعیمی نے ایک بیان میں کیا۔ انھوں نے زور دیا کہ اوپیک سے باہر تیل کے پیداواری ممالک کو خام تیل کی گرتی قیمتوں کو سنبھالنے کے لیے لازمی طور پر تعاون کرنا ہوگا، ہم اکیلے ذمے داری لینے سے انکار کرتے ہیں کیونکہ تیل کی عالمی پیداوار میں اوپیک کا حصہ صرف 30 فیصد ہے جبکہ 70 فیصد اوپیک سے باہر دیگر ممالک کا حصہ ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.