مظلوم کی داد رسی کیلئے عدالتیں ہی امید کی کرن ہوتی ہیں،جسٹس سید افتخار حسین شاہ
منگل 24 مارچ 2015 17:34
بھکر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء ) مظلوم کی داد رسی کیلئے عدالتیں ہی امید کی کرن ہوتی ہیں ۔جوڈیشل آفیسران اپنی صلاحیتں مظلوموں کوفوری اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے استعمال میں لائیں اللہ تعالیٰ ان بلڈنگوں میں بیٹھنے والے ججز کوبلاامتیاز انصاف فراہم کرنے کی ہمت عطاکرے یہ بات لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید افتخار حسین شاہ نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے احاطہ میں چارکروڑچوہتر لاکھ کی لاگت سے نوتعمیرشدہ سیشن کورٹ بلاک اورسول کورٹس بلاک کے افتتاح کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج امتیاز حسین ،ڈی سی او محمدزمان وٹو،ڈی پی اوآغامحمدیوسف ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملک مشتاق الہی ،ملک شبیر حسین اعوان ،محمدطارق جسرا،ملک صفدرعلی جسرا،سنےئر سول جج مہرمحمداقبال ہرل ،ممبرپنجاب بارکونسل رفیق احمد خان نیازی ،صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راناانتظاراحمد ، جنرل سیکرٹری ملک ذولفقارجھمٹ اورجوڈیشل آفسران بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.