لندن، ملالہ یوسفزئی کو ستارہ شجاعت سے نوازا دیا گیا
بدھ 25 مارچ 2015 10:56
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) ملالہ یوسفزئی کو بچوں کی تعلیم کے لیے خدمات پر صدر پاکستان کی طرف سے ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ لندن میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران ہائی کمشنر سید ابن عباس نے ملالہ کو ستارہ شجاعت پیش کیا۔
(جاری ہے)
تقریب میں برطانوی وزیر تعلیم مکی مورگن بھی موجود تھیں۔ اس موقع پر ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ وہ یہ اعزاز پشاور میں شہید ہونے والے بچوں کے نام کرتی ہیں۔ ملالہ نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے خصوصی طور پراعتزاز حسن کو ان کی بہادری پرسلام پیش کیا۔ ملالہ یوسفزئی نے ایوارڈ دینے پر صدر مملکت ممنون حسین کا شکریہ بھی ادا کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.