ہالی وڈ فلم “دی فارگر”24اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی
جمعرات 26 مارچ 2015 11:34
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) معروف ہالی وڈ اداکارجان ٹریوولٹا کی نئی کرائم ڈرامہ تھرلر فلم “دی فارگر”24اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ہالی وڈ کے صف اول کے ایکشن ہیروجان ٹریوولٹاایک بارپھر ایکشن دکھانے کو تیارہیں ۔
(جاری ہے)
ہدایتکارفلپ مارٹن کی اس سنسنی خیز فلم میں ٹریوولٹا کے علاوہ کرسٹو فر پلمر،ابیگیل سپینسر،جینیفراہلے اورٹائے شیریٹن اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
رچرڈ ڈی اویڈیو کی پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی ایک ایسے ذہین اور خطرناک چور کے گرد گھوم رہی ہے جومیوزیم سے تاریخی پینٹنگ چوری کرنے کا منصوبہ تیار کرتا ہے اور اس منصوبے میں اپنے بیٹے کو بھی شامل کر لیتا ہے۔سنسنی سے بھرپور مناظر کی عکاسی کرتی اس ایکشن تھرلر کرائم فلم کورواں سال24اپریل کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.