رواں سال سب سے غیر ملکی زیادہ سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی،سٹیٹ بینک
جمعرات 26 مارچ 2015 14:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) رواں مالی سال پاکستان میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی۔
(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر انیس کروڑ تیئس لاکھ ڈالرز کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ، ٹیلی کمیونیکشن کا شعبہ بارہ کروڑ اکسٹھ لاکھ ڈالرز کے ساتھ دوسرے ، توانائی سکیٹر سات کروڑ انہتر لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا۔ کیمیکل سیکٹر میں پانچ کروڑ چون لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ، اس عرصے میں سب سے زیادہ انخلاء ادویہ سازی کے شعبے سے چار کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر ہوا۔ ٹیکسٹائل کے شعبے میں تین کروڑ بہتر لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.