ڈھاڈر میں آل پارٹیزنے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف31مارچ تک کیسکو کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ڈیڈلائن دے دی
جمعہ 27 مارچ 2015 17:07
بولان) اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء)ڈھاڈر میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف آل پارٹیزنے 31مارچ تک کیسکو کو لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی ڈیڈلائن دے دی ڈیڈ لائن کے بعد آل پارٹیز شہریوں کے ساتھ ملکر سخت گیر احتجاج کے طور پر قومی شاہراہ بند اور شٹرڈاوٴن ہڑتال،مظاہرہ کیا جائے گا صوبائی حکومت گرم خطہ میں کیسکو کی نا انصافیوں کا نوٹس لے۔
نادھندگان کے خلاف آل پارٹیز انکی مشن کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے لیکن انکی آگ میں بل جمع کرنے والا صارفین کو کیوں جلایا جا رہا ہے۔آل پارٹیز کی ہنگامی پریس کانفرنس ڈھاڈر میںآ ل پارٹیز کے زیر اہتمام جن میں جاموٹ قومی موومنٹ ڈھاڈر کے تحصیل صدر رئیس نوروز ایری،زاہد وفائی جاموٹ ،قاضی عرفان جاموٹ ،بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) کے ملک اسداللہ بنگلزئی،نیشنل پارٹی ڈھاڈر کے منظور احمد بلوچ،منان بلوچ،زمیندار ایکشن کمیٹی ڈھاڈر کے نائب صدر ارباب محمد عمر اور دیگر شہریوں نے اپنے مشترکہ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کے ڈھاڈر کے شہری گزشتہ کئی ماہ سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی عذاب بھگت رہے ہیں جسکی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن بن چکی ہے شہری پندرہ گھنٹے جبکہ دہی علاقوں میں بائیس گھنٹے طویل ترین لوڈشیڈنگ کے دردناک صورتحال سے دوچار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.