آئی جی سندھ نے پولیس وین حملے سے متعلق جامع تحقیقات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی
جمعہ 27 مارچ 2015 17:39
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) کراچی میں پولیس پر حملوں اور امن و امان کی صورت حال سے امتعلق اجلاس آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی زیر صدارت سی سی پی او آفس میں منعقد ہوا ۔اجلاس میںآ ئی جی سندھ نے ڈی آئی جی ایسٹ اور ایس ایس پی ملیر سے پولیس بس پر کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے سے متعلق جامع تحقیقات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملوث عناصر کی جلد از جلد گرفتار ی کے احکامات جاری کیے۔
اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام قادر تھیبو ،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹر سندھ عبدالعلیم جعفری ،ڈی آئی جی سی آئی اے ایسٹ ،ویسٹ اور ساوٴتھ زون کے ڈی آئی جیز ،تمام ضلعی ایس ایس پیز ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کراچی اور اے آئی جی آپریشن سندھ نے شرکت کی ۔آئی جی سندھ نے تمام پولیس کے شہداء کے مقدمات کی تفتیش میں ہونے والی پیش رفت کاکیس ٹو کیس جائزہ لیا اور اجلاس میں شریک پولیس افسران کو ہدایت کی کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں ،پاکستان رینجرز سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطوں کو مربوط بناتے ہوئے پولیس پر حملوں میں ملوث عناصر اور گروہوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے خلاف ٹارگٹڈ کریک ڈاوٴن کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
-
کیا پرندے ایک ہی گھونسلہ دوبارہ استعمال کرتے ہیں؟
-
رفح آپریشن لاکھوں فلسطینیوں کی زندگیوں کے لیے خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی چاند پرپاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پرمبارکباد
-
بلوچستان: بم دھماکے میں پریس کلب کے مقامی صدر سمیت تین افراد ہلاک
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.