تحر یک انصاف کی قیادت کے خلاف جھوٹے پر وپیگنڈے کر نیوالوں کو منہ کی کھانا پڑ یگی‘ میاں محمود الرشید ،
عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کی ہے اور پوری پاکستانی قوم انکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتی ہے، پی ٹی آئی نے کبھی گولی ،بند وق اور تشد د کی سیا ست نہیں کی ،ہمیشہ عوام کے حقو ق اور مسا ئل کے حل کیلئے جد وجہد کی ہے‘ وفود سے گفتگو
ہفتہ 28 مارچ 2015 20:58
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کی قیادت کے خلاف جھوٹے پر وپیگنڈے کر نیوالوں کو منہ کی کھانا پڑ یگی ،عمران خان نے ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کی ہے اور پوری پاکستانی قوم انکی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتی ہے ،ایم کیوایم کے ساتھ تحر یک انصاف نے کبھی اتحاد کی بات کی ہے اور نہ انکے کے ساتھ کوئی اتحاد ہو سکتا ہے ۔
اپنے دفتر میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشیدنے مختلف وفود سے گفتگو میں کچھ لوگوں کو تحر یک انصاف کی بڑ ھتی ہو ئی مقبولیت اور عوامی طاقت بننا پسند نہیں آرہا جو اپنے عزائم کی کو کا میاب بنانے کیلئے عمران خان کے خلاف جھوٹے پر وپیگنڈے کرتے ہیں مگر ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں کچھ نہیںآ ئیگا اور عمران خان کی قیادت میں تحر یک انصاف اسی طرح عوام کے دلوں پر حکمرانی کرتی رہیگی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.