راولپنڈی ریجن میں قبضہ مافیا کے ہاتھوں لوگ بے بس‘ ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے خلاف شکایات کا انبار لگ گیان
اتوار 29 مارچ 2015 13:29
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) راولپنڈی میں قبضہ مافیا کے ہاتھوں لوگ بے بس ہو گئے ہیں اور محتسب پنجاب راولپنڈی ریجن کے آفس میں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے خلاف سکایات کا انبار لگ گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی سالوں سے ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں اراضی کیسز زیر التواء ہیں اور عوام قبضہ مافیا سے اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بچانے کے لئے بے بس ہو گئے ہیں۔
پنجاب راولپنڈی ریجن کے محتسب آفس کے ایڈوائزر کا کہنا ہے کہ دیگر محکموں کی نسبت ہمیں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے خلاف زیادہ درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔(جاری ہے)
ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے خلاف شکایات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 30 دنوں کے اندر عوامی ایشوز کو حل کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہ صرف فیصلے دے رہے ہیں بلکہ انہیں متاثر پارٹی کے حق میں نافذ بھی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں ریونیو ڈیپارٹمنٹ کے خلاف اب تک 14 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ دریں اثناء ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر ریونیو (کورٹ آفیسر) محمد امین کا کہنا ہے کہ جنوری 2014ء سے مارچ 2015ء تک یہاں مجموعی طور پر 465 ریونیو کیسز زیر التواء ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ سہباز شریف قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کے لئے ضلعی حکومت کو ہدایت کر چکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.