کاشتکار سبزیات کی کاشت اوربیج کی ضرورت پوری کرنے کیلئے اپنا بیج خود تیار کریں‘ڈسٹرکٹ زراعت آفیسر
محکمہ زراعت کی طرف سے کچن گارڈننگ سیڈ پیکٹس کی فراہمی کا مقصد کاشتکاروں اور عوام کو گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت کی طرف راغب کرنا ہے ضلع مظفر گڑھ میں محکمہ زراعت توسیع کے تحت سبزیوں کے 3سالہ پروگرام پر عمل درآمدجاری ہے‘مہر عابد حسین
اتوار 29 مارچ 2015 14:32
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) کاشتکار سبزیات کی کاشت اوربیج کی ضرورت پوری کرنے کیلئے اپنا بیج خود تیار کریں۔یہ عمل اپنی اور عوام کی ضرورت کی تکمیل کے ساتھ بہترین آمدنی کا ذریعہ ہے۔محکمہ زراعت کی طرف سے کچن گارڈننگ سیڈ پیکٹس کی فراہمی کا مقصد کاشتکاروں اور عوام کو گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت کی طرف راغب کرنا ہے۔
اس منصوبہ کی بدولت گھریلو پیمانے پر سبزیوں کی کاشت اور صاف ستھری سبزیوں کی فراہمی اور حصول ممکن ہوا ہے۔ان خیالات کا اظہارمہر عابد حسین ڈسٹر کٹ آفیسر زراعت توسیع مظفر گڑھ نے موسم گرما کی سبزیوں کے خالص اور معیاری بیجوں کی فراہمی کے منصوبہ کی تفصیل بتاتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ضلع مظفر گڑھ میں محکمہ زراعت توسیع کے تحت سبزیوں کے 3سالہ پروگرام پر عمل درآمدجاری ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.