یہود ونصاریٰ کی تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ دانشمندی کرنا ہوگا ‘چودھری عبدالغفور خاں
پاکستان کو مزید مشکلات کی گرداب میں پھنسانے کیلئے ایک خوفناک کھیل کھیلا جارہا ہے امت مسلمہ کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے
اتوار 29 مارچ 2015 16:23
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء) سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالغفور خاں نے کہا ہے کہ یہود ونصاریٰ کی تمام سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ دانشمندی کرنا ہوگا ،پاکستان کو مزید مشکلات کی گرداب میں پھنسانے کیلئے ایک خوفناک کھیل کھیلا جارہا ہے امت مسلمہ کو ہوش کے ناخن لینا چاہیے اور پاکستان کو ایک ثالث کا کردار ادا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
سعودی عرب روانگی سے قبل خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پارٹی بننے کی ضرورت نہیں بلکہ ایک پرامن ایٹمی اسلامی ملک ہونے کی حثیت سے اپنی ذمہ داری کو بطریق احسن سرانجام دینا چاہیے ۔ایک سوال کے جواب میں چودھری عبدالغفور خاں نے کہا کہ عالم اسلام کا اتحادپوری دنیا کے امن کی ضمانت ہے اور عالم اسلام کو اس نازک دور میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے پاکستان امت مسلمہ کی قیادت و رہنمائی کرتے ہوئے بحالی امن کیلئے خصوصی اقدامات کرئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.