بائیو میٹرک اٹینڈنس سسٹم ڈاکٹروں سمیت سب کے مفاد میں ہے،شہرام ترکئی،
ڈاکٹر برادری اس کو کامیاب بنانے میں حکومت کے ساتھ تعاون کرے ،،،صوبائی وزیرصحت
اتوار 29 مارچ 2015 23:18
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر برائے صحت شہرام خان تراکئی نے سرکاری ہسپتالوں میں بائیو میٹرک اٹینڈنس سسٹم کو نہ صرف حکومت بلکہ خود ڈاکٹروں اور عوام کے لئے فائدہ مند قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اس نظام کو کامیاب بنانے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کریں۔
وہ اپنے دفتر میں بائیو میٹرک سسٹم پر عملدرآمدکو یقینی بنانے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس نظام کے اجراء کا مقصد سرکاری ہسپتالوں میں بہتر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانا،ہسپتالوں کے معاملات میں شفافیت لانا اور ہسپتالوں میں ورک لوڈ کو بہتر انداز میں مینج کرکے ڈاکٹروں اور دیگر عملے پراضافی بوجھ کو ختم کرنا ہے تاکہ ہسپتالوں میں نہ صرف عملے بلکہ مریضوں کیلئے بھی ایک بہتر ماحول میسر ہو اور ان ہسپتالوں کی مجموعی کارکردگی بہتر ہوسکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.