سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے پرائیویٹ ہسپتال الشفاء انٹرنیشنل کو سرکاری اراضی کا قبضہ چھوڑنے کا نوٹس جاری
پیر 30 مارچ 2015 16:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والے پرائیویٹ ہسپتال الشفاء انٹرنیشنل کو سرکاری اراضی کا قبضہ چھوڑنے کا سی ڈی اے انتظامیہ کی جانب سے نوٹس جاری کردیا گیا ہے ۔ قبضہ نہ چھوڑنے کی صورت میں سی ڈی اے کے شعبہ انفورسٹمنٹ کی جانب سے قبضہ واگزار کرانے کیلئے پندرہ دن کے اندر کارروائی کی جائے گی ۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے واحد پوش سیکٹر آئی ایٹ میں کروڑوں روپے مالیت کی کمرشل اراضی پر پرائیویٹ ہسپتال الشفاء انٹرنیشنل کی جانب سے قبضے کا سی ڈی اے انتظامیہ نے سختی سے نوٹس لے لیا ہے اور اس حوالے سے سی ڈی اے انتظامیہ نے الشفاء انٹرنیشنل انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ سرکاری اراضی سے پندرہ یوم کے اندر تجاوزات کو ازخود ہسپتال انتظامیہ ہٹا دے بصورت دیگر سی ڈی اے کا شعبہ انفورسٹمنٹ ضلعی انتظامیہ اور وفاقی پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کرتے ہوئے سرکاری اراضی کا قبضہ حاصل کرے گی اور اس کارروائی کے دوران ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ دار ہسپتال انتظامیہ ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.