یمن میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے سعودی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں ،اشعر نیازی
پیر 30 مارچ 2015 19:28
رائے ونڈ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) چیئرمین انٹرنیشنل امن کونسل لاہور ڈویژن اشعر نیازی نے کہا کہ یمن میں بیرونی مداخلت کی وجہ سے سعودی سلامتی کو خطرات لاحق ہیں ۔سعودیہ کو مشکل وقت میں چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتے ۔سعودی عرب پر کسی قسم کی جارحیت کو قبول نہیں ۔حرم کعبہ اور مسجد نبوی کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
یمن میں جنگ کے پیچھے یہودی لابی کارفرماہے اورجنگ کو فرقہ ورانہ بنانا امریکہ کا ایجنڈا ہے ۔وہ ان خیالات کا اظہار میڈیا سے کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں افواج بھیجنے جیسا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف سے بہتر کوئی نہیں کرسکتا۔پوری قوم ان کے ساتھ ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کیلئے تیار ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.