راولپنڈی کینٹ بور ڈکے کنٹونمنٹ لوکل گورنمنٹ الیکشن 2015ء میں کاغذاتِ نامزدگی کا سلسلہ جاری،
10حلقوں سے درجنوں سیاسی پہلوان میدان سیاست میں زور آزمائی کرینگے
پیر 30 مارچ 2015 21:43
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) راولپنڈی کینٹ بور ڈکے کنٹونمنٹ لوکل گورنمنٹ الیکشن 2015ء میں کاغذاتِ نامزدگی کا سلسلہ بددستور جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ لوکل گورنمنٹ الیکشن 2015ء کے سلسلے میں آج 44امیدواران نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے جن کی تفصیل درج ذیل ہیں ، وارڈنمبر 1محمد اعجاز، ابرار نصیر، علی خیل ، محمد زمان ، راجہ خرم فیض، محمد وسیم ، فاروق احمد میر، ولی محمد خان۔
وارڈ 2سے فرید خان، سلیمان حیدر شاہ ، وحید یونس ، محمد ایوب ، شہزاد عارف۔(جاری ہے)
وارڈ نمبر 3سے محمد افضل خان ، محمد طارق صدیقی ، کیناتھ میل، حبیب اللہ خان۔ وارڈ نمبر 4سے فیروز بھٹی ، فہیم گِل ، ملک معین ، چوہدری نعیم انوار، چوہدری اظہر محمود ، چوہدری نعمان اظہر۔ وارڈ نمبر 5سے عزیز اللہ ، مسعو د خان ، فضل الرحمن، قدیر احمد۔ وارڈ نمبر 6سے محمد عامر صدیقی ۔
وارڈ نمبر 7سے چوہدری خضر عباس، محمد صادق، عبدالعزیز، محمد جاوید خان ، محمد کامران ، محمد ندیم اقبال ، راجہ سعید احمد جنجوعہ۔ وارڈ نمبر 8سے محمد وسیم فرخ ، محمد ناصر۔ وارڈ نمبر 9سے حافظ حسین احمد ملک، ملک عبدالصمد حسین ۔ اور وارڈ نمبر 10سے ملک رفیق، چوہدری نزاکت محمود، محمد وقاص احمد نوراور عابد حسین نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.