بلوچستان کے عوام کی جان و مال و قومی دلت کی بھرپور حفاظت کریں گے، نیشنل پارٹی،
قومی وسائل و اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،بلوچستان کی قومی دولت کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا،ترجمان
پیر 30 مارچ 2015 22:16
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام کی جان و مال و قومی دلت کی بھرپور حفاظت کریں گے۔ قومی وسائل و اختیارات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گابلوچستان کی قومی دولت کی ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گانہ کرپشن کریں گے اور نہ کسی کو کرنے دیں گے۔ گوادر تا ژوب قومی دولت و وسائل کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے۔
کسی کو بھی اس غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہئے کہ وہ موجود مخلوط قوم پرست و جمہوریت پسند حکومت کی موجودگی میں قومی دولت پر ڈاکہ ڈالے گا یہ بات نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہی بیان میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا عبدالواسع کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب کو بلوچستان میں حالات کی بہتری اور ترقیاتی عمل میں پیشرفت ہضم نہیں ہوپارہی اور چورمچائے شور کے مصداق مولانا صاحب نے اپنے دور اقتدار کے دوران کرپشن و اقرباء پروری کے جو ریکارڈ قائم کئے تھے وہ سب عوام کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہیں بیان میں کہا گیا ہے کہ مولانا صاحب کو پہلی بار اقتدار نصیب نہیں ہوا ہے جس پر اس کی چیخ و پکار بند ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.