پاکستانی نژاد لیگ سپنر فواد احمد ، ایڈم ووگز ایشز سیریز کے لیے آسٹریلیوی سکواڈ میں شامل
منگل 31 مارچ 2015 12:44
(جاری ہے)
شیفلڈ شیلڈ میں 24.85کی اوسط سے 48شکار کرنے والے پاکستانی نژاد آسٹریلوی لیگ سپنر فواد احمد ، فاسٹ باؤلر پیٹر سڈل اور شیفلڈ شیلڈ میں 104.46کی اوسط سے 1358رنز بنانے والے ایڈم ووگز کو ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ دی گئی ہے جبکہ پیٹر نیول کو بریڈ ہیڈن کے متبادل کے طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے ۔
روڈ مارش کے مطابق ریان ہیرس پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے کینگروز کے سکواڈ کا حصہ نہیں ہو ں گے جبکہ نوجوان فاسٹ باؤلر جیمز پیٹنسن بھی زخمی ہونے کے باعث کیریبیئن ٹور سے باہر ہوگئے ہیں اور ایشز سکواڈ میں ان کی شمولیت کا فیصلہ کرکٹ آسٹریلیا کے ڈاکٹرز کی رائے لینے کے بعد کیا جائے گا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.