الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے128 اور پی پی160 میں ووٹرز کے انگھوٹھوں کی تصدیق نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دیدیا
درخواست گزار اخراجات کی مد میں 34 لاکھ روپے جمع کرائیں،الیکشن ٹریبونل
منگل 31 مارچ 2015 15:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے128 اور پی پی160 میں ووٹرز کے انگھوٹھوں اور ریکارڈ نادرا سے تصدیق کرانے کا حکم دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز تحریک انصاف کے رہنماؤں کی درخواست پر حلقہ این اے 128 اور پی پی 160 میں مبینہ دھاندلی کی سماعت ہوئی ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے رہنماؤں نے موقف اختیار کیا کہ مسلم لیگ (ن) نے حلقہ میں بدترین دھاندلی کی ہے لہذا مسلم لیگ(ن) کے رہنما محمد افضل کھوکھر اور فیصل الملوک کھوکھر کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے اور ووٹوں کے انگوٹھوں کی تصدیق نادرا سے کرائی جائے ۔
الیکشن ٹریبونل نے این اے128 اور پی پی160 کا ریکارڈ اور ووٹوں کی انگھوٹوں کی تصدیق نادرا سے کرانے کا حکم دیدیا ہے اور تصدیق کے عمل پر ہونے والے اخراجات کی مد میں درخواست گزاروں کو این اے 128 کیلئے 20 لاکھ جبکہ پی پی160 کیلئے 14 لاکھ روپے الیکشن ٹریبونل میں جمع کرانے کا حکم دیدیا ہے، کیس کی مزید سماعت14اپریل تک ملتوی کر دیمزید اہم خبریں
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے مقدمے میں تحریک انصاف درخواست پر سماعت کی تاریخ تبدیل کردی
-
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
-
کویتی وزارت اوقاف کا فوت ہوجانے والے کا موبائل فون کھولنے کے لیے فنگرپرنٹ کے استعمال پر پابندی کا فتوی جاری کردیا
-
پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کرکے مارنے والے ملزم سے تفتیش کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
پراسرار اور حیران کن طور پر طاقتور چیٹ بوٹ مختصر وقت کے لیے انٹرنیٹ پرنظرآنے کے بعد غائب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے نائجر کے وزیر خارجہ کی ملاقات
-
یمنی حوثی گروپ نے بحیرہ روم تک بحری جہازوں کے خلاف کارروائیوں کے ایک نئے مرحلے کے کا ااعلان کردیا
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے نائجرکے وزیرخارجہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.