پی سی بی نے آئندہ پانچ سال کے لیے پی ٹی وی اسپورٹس اور ٹین اسپورٹس کو نشریاتی حقوق دے دیئے
منگل 31 مارچ 2015 18:13
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئندہ پانچ سال کے لیے پی ٹی وی اسپورٹس اور ٹین اسپورٹس کو نشریاتی حقوق دے دیئے۔پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں نشریاتی حقوق کی بولی کمیٹی کے چیئرمین احسان مانی سمیت بورڈ آف گورنرز نے شرکت کی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم غیر حاضر رہے۔
(جاری ہے)
چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے نشریاتی حقوق کو پانچ سال کے لیے دو ٹی وی چینلز کے نام کر دیا۔
2020ء تک پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ اور دیگر معاملات پی ٹی وی اسپورٹس اور ٹین اسپورٹس پر نشر ہوا کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی شہریار خان نے آئندہ سال مناسب وقت پر پاکستان سپر لیگ کرانے کا اعلان کر دیا ۔مزیدیہ بھی فیصلہ کیا کہ فیصل آباد اور روالپنڈی میں ریجنل اکیڈمیاں قائم کی جائیں گی۔ آخر میں کہا گیا کہ پانچ سالہ پروگرام پر آئندہ گورننگ بورڈ اجلاس میں بحث کی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.