حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کی اپ گریڈیشن اور انفراسٹرکچر کی بحالی اولین ترجیح ہے ،غضنفربلور
منگل 31 مارچ 2015 19:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آباد کے نو منتخب صدرغضنفر بلور نے کہا ہے کہ حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ کی اپ گریڈیشن اور انفراسٹرکچر کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ صنعتکاروں کے مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی وضع کرلی ہے۔صوبائی حکومت انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد کی بحالی کے لئے فوری اقدامات اٹھائے ۔
صنعتکاروں کو ساتھ لے کر چلوں گا اور ان کی باہمی مشاورت سے مسائل کے حل کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔ صنعتکاروں کو مایوس نہیں کروں گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آباد کے سالانہ جنرل باڈی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ لبرا فارماسوٹیکل میں منعقدہ تقریب میں خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر فواد اسحق چیمبر کے سابق صدور ریاض ارشد ملک نیاز احمد انڈسٹریلسٹ ایسوسی ایشن حیات آباد کے سینئر نائب صدر عمر خان زکوڑی ایسوسی ایشن کے عہدیدار خیبر پختونخوا چیمبر کے سابق صدور ایگزیکٹو ممبران اور حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ سمیت صوبے کی دیگر انڈسٹریل اسٹیٹس سے تعلق رکھنے والے صنعتکاروں کی بڑی تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.