مہمند لیویز کے ٹرینر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے 24 سالہ نوجوان اہل علاقہ کے ہمراہ پشاور پریس کلب پہنچ گئے
منگل 31 مارچ 2015 22:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) مہمند لیویز کے ٹرینر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے 24 سالہ نوجوان اہل علاقہ کے ہمراہ پشاور پریس کلب پہنچ گئے اور گورنر خیبر پختونخوا سے مطالبہ کیا کہ تشدد کرنے والے مہمند لیویز کے ٹرینر کے خلاف کارروائی کی جائے گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ذہنی معذور ہونے والے شاہد احمد کے لواحقین کا کہنا تھا کہ شاہد احمد تین ماہ قبل مہمند لیویز میں بھرتی ہوا اور غلنئی لیویز سنٹر میں ٹریننگ پر تھا کہ تین روز قبل ٹرینر نے شاہد احمد سے حساب کتاب رکھنے والی نوٹ بک دکھانے کا مطالبہ کیا شاہد نے کمرے سے نوٹ بک لانے کی اجازت چاہی جس پر مہمند لیویز کے ٹرینر زین نے شاہد احمد کو ڈنڈے سے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کو دیوار کے ساتھ ٹکرایا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.