یمن میں پھنسے آخری پاکستانی کی واپسی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،حرمین شریفین کے تحفظ کو یقینی بنایا جائیگا،چوہدری محمد برجیس طاہر
بدھ 1 اپریل 2015 17:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) گورنر گلگت بلتستان/ وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ یمن میں پھنسے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ضرورت پڑی تو حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں گے۔ کسی پاکستانی کو دنیا کے کسی کونے میں کوئی تکلیف ہوتی ہے تو حکومت بے چین ہوجاتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں صدر آزادجموں و کشمیر سے ملاقات میں کیا۔ سردار محمد یعقوب خان نے گورنر/ وفاقی وزیر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یمن میں پھنسے پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کے انخلاء کے لیے تبادلہ خیال کیا۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے یمن میں پھنسے تارکین وطن کی بحفاظت واپسی کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدامات پر وفاقی وزیر کا شکریہ ادا کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.