جامعہ اردو: بی ایڈ سا ل آخرسالانہ امتحان 2014 منعقدہ امتحا ن دسمبر 2014 کے نتا ئج کا اعلان کر دیا گیا
بدھ 1 اپریل 2015 18:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)وفاقی اردو یو نیو وسٹی کے ناظم امتحانا ت پرو فیسر ڈاکٹر مسعود مشکور کے مطابق بی ایڈ سا ل آخرسالانہ امتحان 2014 منعقدہ امتحا ن دسمبر 2014 کے نتا ئج کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اس امتحان میں21 طلباء رجسٹرڈ ہوئے جن میں21طلباء نے امتحان میں شرکت کی اور17طلباء کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ80.95فیصد رہا۔ بی ایڈ ،سال آخر کے امتحان میں طاہر علی نے1400میں سے1091 نمبر لیکرپہلی ، طاہرہ نے1067 نمبر لیکردوسری اورافشاں نے 1060 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید قومی خبریں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
210افغان باشندوں کو پاکستان میں داخل ہونے کے دوران گرفتار کرلیا
-
وزیر اعلی مریم نواز کا سرگودھا میں لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ ،فواد چوہدری کی ویڈیو لنک کے ذریعے مختلف عدالتوں میں پیشی کیلئے وکیل کو دلائل پیش کرنے کی مہلت،سماعت ملتوی
-
نیپرا کے الیکٹرک کی مالی سال 24 کے 9 ماہ کے ایف سی اے کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایئر وائس مارشل خالد محمود کی گورنر ہائوس میں الوداعی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ لوچستان کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے مختلف سیکٹرز کے لئے قائم انڈومنٹ ویلفیئر فنڈز کی افادیت و فعالیت سے متعلق اجلاس
-
حکومت کاٹیج انڈسٹری کے فروغ کیلئے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی،صوبا ئی وزیر چوہدری شافع حسین
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے کامن ویلتھ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو روزی گلیزبروک کی ملاقات
-
سپیکر قومی اسمبلی کی گوادر میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 محنت کشوں کے قتل کی شدید مذمت
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں ڈرائیور کا رکشہ میں سوار لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.