بلدیاتی نظام نہ ہونے کے باعث دہی علاقوں کے عوام بے پناہ مسائل ومشکلات سے دور چار ہوگئے ، میر اسماعیل لہڑی
حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ کونسل کو فنڈز جاری ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ دی جائے گی
بدھ 1 اپریل 2015 20:42
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء ) ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک نعیم خان بازئی نے کہا ہے کہ بلدیاتی نظام نہ ہونے کے باعث دہی علاوں میں کے عوام بے پناہ مسائل ومشکلات سے دور چار ہوگئے تھے۔ حکومت کی جانب سے فنڈز جاری ہونے کے بعد تمام علاقوں میں بلا امیتاز عوام کے مسائل انکی دہلیز پر حل کرائینگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق ناظم چلتن ٹاون میر اسماعیل لہڑی ، اشرف خان ساتکزئی، عزیز اللہ شاہوانی، چوہدری شبیر، آفتاب بھٹی ودیگر معتبرین و عوامی نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے ۔
کہ تمام علاقوں کو بلا امتیا ز بربر ی عاکی سطح پر ترقی دی جائے کیونکہ یہ علاقے بلدیاتی نظام فعال نہ ہونے کیوجہ سے کچھ سالوں سے نظر انداز کئے گئے جس کے باعث ان حلقوں میں زیادہ مسائل ومشکلات سے دوچار ہوئے صفائی کا مسئلہ ان علاقوں میں بے حد پیچیدہ ہے فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث کوئی ترقیاتی کام بھی شروع نہیں کئے جاسکے محدودومسائل کے باوجود کچلاک کچی بیگ کلی سمنگلی ، کلی رحیم آباد کلی سملی میں کئی سالوں سے سینکڑوں ٹن کچرہ اٹھایا گیا انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ڈسٹرکٹ کونسل کو فنڈز جاری ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں کسی امتیاز کے بغیر عوام کی دہلیز پر ان کے مسائل صفائی کی صورتحال ترقیاتی کاموں پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.