پاکستان کا اعلی سطحی وفد سعودی عرب کا دورہ کرکے وطن واپس پہنچ گیا
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 21:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) پاکستان کا اعلی سطحی وفد سعودی عرب کے دورے سے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ وفد میں وزیر دفاع خواجہ آصف ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور فوج کے اعلی افسران شامل تھے۔
(جاری ہے)
وفد نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان السعود سے ملاقات میں یمن کی موجودہ صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا تھا اور اس سلسلے میں سعودی عرب کی ضروریات معلوم کی تھیں۔ وفد اب وزیراعظم سے ملاقات میں دورے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دے گا۔
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.