پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس، سیکرٹری تجارت کی بغیر تیاری شرکت ، آڈٹ اعتراضات پر لا علمی کا اظہار
جمعرات 2 اپریل 2015 16:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی(پی اے سی)کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری تجارت نے بغیر تیاری شرکت کی ، آڈٹ اعتراضات پر لا علمی کا اظہار پر اراکین کمیٹی شدید برہم ہوگئے ، بیورو کریسی اپنے نہیں تو اپنے وقت کا ہی خیال رکھیں، حلقوں میں عوام کے کام چھوڑ کر کمیٹی اجلاسوں میں آتے ہیں، کمیٹی نے آڈٹ اعتراضات بغیر کسی کارورائی کے موخر کر دیئے۔
جمعرات کو ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر کمیٹی سید نوید قمر کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت تجارت کے مالی سال 2003-04 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جانا تھا، پہلے آڈٹ پیرے پر ہی سیکرٹری تجارت نے کمیٹی کو بتایا کہ وہ تیاری نہیں کر سکے ہیں، وقت دیا جائے ، کمیٹی کے سامنے یہ بھی انکشاف ہوا کہ 2003-04کے آڈٹ اعتراضات پر 11سال گزرنے کے باوجود ایک بھی ڈیپارٹمنٹل کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا جا سکا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.