عوام کے معیار زندگی میں انقلاب لانے کیلئے بھر پور اقدامات کئے جارہے ہیں ، تمام سیاسی وابستگیوں اور مفادات سے بالا تر رہ کر عوام کی بالا تفریق خدمت کا تہیہ کر رکھا ہے ،ہمارے دور میں جتنے ترقیاتی منصوبے شروع ہوئے اتنے آج تک کسی دور میں شروع نہیں کئے گئے ،سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر کااجتماع سے خطاب
جمعرات 2 اپریل 2015 19:47
صوابی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) سپیکر صوبائی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کے معیار زندگی میں انقلاب لانے کیلئے بھر پور انقلابی اقدامات کئے جارہے ہیں وہ بام خیل صوابی میں مسلم لیگ ن کے سابق ناظم یوسی بام خیل عزیز اللہ خان کے حجرہ میں ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے جس میں عزیز اللہ خان نے مسلم لیگ ن سے مستعفی ہوکر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ انہوں نے تمامتر سیاسی وابستگیوں اور مفادات سے بالا تر رہ کر عوام کی بالا تفریق اور بلا امتیاز خدمت کا تہیہ کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ اتنے ترقیاتی منصوبے آج تک کسی دور میں شروع نہیں کئے گئے جتنے ترقیاتی منصوبے اس دور میں شروع کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ انہوں نے عوام میں پائے جانے والے احساس محرومی کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے انہوں نے کہا کہ اس بارے میں ان کا ضمیر پوری طرح مطمئن ہے تاہم انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں قدرے وقت لگتا ہے اور عوام بتدریج ان منصوبوں کے ثمرات سے مستفید ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.