آئی سی سی متنازع کوارٹرفائنل کی تحقیقات پرراضی ہوگیا
جمعہ 3 اپریل 2015 15:49
ڈھاکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) آئی سی سی بھارت اور بنگلہ دیش کے کوارٹر فائنل کی تحقیقات پر راضی ہوگئی۔گیند در گیند امپائرنگ فیصلوں کوجانچا جائے گا، چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن نے نتائج سے بنگلہ دیشی بورڈ کو بھی آگاہ کرنے کی یقین دہانی کردی، بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ ہمارا احتجاج ناقص امپائرنگ پر ہے، بھارت سے تعلقات خراب نہیں ہونے چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 109 رنز کے بڑے مارجن شکست دی، جس کے بعد بنگال ٹائیگرز نے ناقص امپائرنگ کو وجہ قرار دیتے ہوئے خوب واویلا مچایا جبکہ فیلڈامپائرز علیم ڈار اور ای ین گولڈ کے پتلے تک جلائے گئے۔ اسی تنازع میں بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے صدر مصطفیٰ کمال بھی بطور احتجاج مستعفی ہوگئے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.