معیاری تعلیم کے ذریعے ہی ترقی کے زینے طے کئے جا سکتے ہیں ، ضیاء اللہ آفریدی
جمعہ 3 اپریل 2015 16:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے معدنیات ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت معیاری تعلیم کی فراہمی کو اولین ترجیح دے رہی ہے ۔ کیونکہ معیاری تعلیم کے بغیر اس جد ید دور میں ترقی کے زینے طے کرنا ممکن نہیں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے جمعہ کے روز گورنمنٹ کالج پشاور میں کیرئیر بلڈنگ سوسائٹی گورنمنٹ کالج پشاور کے زیر اہتمام فرسٹ بیچ بی ایس پروگرام کے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں منعقد ہ الوادعی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
ضیاء اللہ آفریدین نے کہا کہ صوبائی حکومت تعلیمی معیار ی کی بہتری کیلئے متعدد اقدامات اُٹھا رہی ہے اور ہر شعبہ میں میرٹ کی بالادستی کے قیام کو اولین ترجیح دے رہی ہے جبکہ گذشتہ ادوار میں میرٹ پالیسی کو نست ونابود کرکے سفارش ، اقرباپروری اور رشوت کے بل بوتے پر ملازمتیں دی گئیں جس سے ہمارے اداروں کی کارکردگی پر منفی اثراب مرتب ہوئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.