خانیوال ،وزیراعظم کا دورہ ترکی مشر ق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے اہم پیشرفت ،مثبت اثرات مرتب ہونگے،خان ظفر خان
جمعہ 3 اپریل 2015 17:38
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے ضلعی رہنماصوبائی حلقہ218کے ٹکٹ ہولڈر خان ظفر خان نے کہاکہ وزیراعظم میاں نوازشریف کا دورہ ترکی مشر ق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے اہم پیش رفت سے مثبت اثرات مرتب ہونگے۔و ہ یہاں معززین علاقہ کے وفودسے بات چیت کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کی خود مختیاری وسا لمیت کی حفاظت کے لیے پاک فوج بھیجنے کے حوالے سے فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی اور اس حوالے سے پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
انہوں نے ایک سوال جواب میں کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ اور دانہ دانہ خریدکرنے کافیصلہ کرکے کسانوں میں پائی جانے والی بے چینی اورمایوسی کو ختم کرکے کسانوں کے دل جیت لیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کسانوں کوریلیف دینے اورزراعت کے استحکام کے لیے بھرپور اقدام کررہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.