اے این ایف کی کارروائیاں،40 کروڑ56لاکھ روپے مالیت کی منشیات اور 4گاڑیاں برآمد، 6ملزمان گرفتار
جمعہ 3 اپریل 2015 21:00
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) اے این ایف کی کارروائیاں، 40 کروڑ56لاکھ روپے مالیت کی ہیروئن،چرس اور کوکین برآمد کر کے 6ملزمان کو گرفتار کر لیا ،جب کہ 4گاڑیوں کوقبضے میں لے لیا گیا۔واقعات کے مطابق، اے این ایف راولپنڈی روڈ چیک ٹیم نے اٹک میں جی ٹی روڈ پر واقع اقبال شہید ٹول پلازہ کے قریب ایک ٹیوٹا مارکس ایکس کار نمبر LED-989 کو تحویل میں لیا ۔
دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپا ئی گئی 50 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی۔ گاڑی میں سوار2 ملزمان حیات الرحمٰن سکنہ باجوڑ ، حالیہ مقیم حیات آباد پشاور اور دعوہ جان سکنہ باجوڑ ایجنسی کو بھی کاروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ ہیروئن جمرود کی جانب سے لائی جا رہی تھی اور کسی نا معلوم مقام پر منتقل کئے جانے کے بعد مبینہ طور پر برطانیہ اسمگل کی جانی تھی،اے این ایف راولپنڈی روڈ چیک ٹیم نے اٹک میں فتح جنگ کے قریب فتح جنگ روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے ایک سوزوکی مہران کار نمبر WB-860 کو قبضے میں لے کر گاڑی کے اندر چھپائی گئی 10 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.