دہشت گردی کے پیش نظر قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد خوش آئند ہے،خالد حمید
فوجی عدالتوں کا حرکت میں آنادہشت گردوں کے تعبود میں آخری کیل ثابت ہوگا، ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں
جمعہ 3 اپریل 2015 22:45
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کراچی کمیٹی کے ڈپٹی آرگنائزر خالد حمید نے کہاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیش نظر قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد خوش آئند ہے ملک میں دیرپا اور مستقل قیام امن کیلئے انتہا پسندخودکش حملوں،قتل اور اغوابرائے تاوان میں ملوث عناصر کو بھی تختہ دار پر لٹکانا ہوگاتاکہ ملک سے بدامنی اور دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جاسکے ۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر ملیربارایسویشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ کشیدہ حالات میں فوجی عدالتوں کا حرکت میں آنا دہشت گردوں کے تعبود میں ناصرف آخری کیل ثابت ہوگا بلکہ اس حکومتی اقدام سے دہشت گردوں کی کمر بھی ٹوٹ جائیگی ،ملک میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کیلئے پوری قوم کو افواج پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا تاکہ دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں کامیابی یقینی بنائی جاسکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.