اقتصادی راہداری منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، احسن اقبال
ہفتہ 4 اپریل 2015 12:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، منصوبے کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والی لابیاں ناکام ہوں گی ،کراچی پاکستانی معیشت کا دل ہے ،کراچی میں قیام امن کیلئے تمام جماعتوں کو اکٹھا کیا ہے ،توانائی بحران کے جن کو بوتل میں بند کر کے ہی جائیں گے ،تمام جماعتیں ملکی ترقی پر توجہ دیں2018 ء میں عوام فیصلہ کرے گی کہ کس نے ملک کی خدمت کی ہے ،عام انتخابات سے قبل پارٹی کا نہیں بلکہ ملک کا جھنڈا بلند کریں ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے تمام اقدامات مثبت سمت میں جارہے ہیں،عالمی ادارے پاکستان کے معاشی بحالی کا اعتراف کررہے ہیں جو کہ خوش آئند ہے،انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گااس منصوبے میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، منصوبے کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والی لابیاں ناکام ہوں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.