تھرڈ پارٹی آڈٹ‘ خیبرپختونخواہ کی یونیورسٹیوں کا گورنر سے مداخلت کا مطالبہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) خیبر پختونخواہ کی سات پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے فنڈز کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کے فیصلے کے خلاف گورنر مہاب عباسی کی مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ یونیورسٹیوں نے فنڈز کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کو اعلیٰ تعلیمی اداروں کی خودمختاری کے خلاف قرار دیا ہے صوبائی حکومت نے 17 مارچ 2015ء کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس میں ایک پرائیویٹ فرم کے ذریعے 8 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے آڈٹ کا اعلان کیا گیا تھا۔
یونیورسٹی آف پشاور‘ عبدالولی خان یونیورسٹی‘ باچا خان یونیورسٹی‘ نیو یونیورسٹی آف سوات‘ یونیورسٹی آف جلالی اور یونیورسٹی آف ہری پور کے وائس چانسلرز نے خیبرپختونخواہ کے گورنر کو خط لکھا جس میں انہیں صوبائی محکمہ قانون اور محکمہ خزانہ سے رائے لینے کا کہا گیا تاکہ قانونی پیچیدگیوں سے بچا جا سکےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.