لاکھوں ٹن گندم بارش میں ضائع ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) لاکھوں ٹن گندم بارش میں ضائع ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا،گندم کی سرکاری خریداری اب تک شروع نہ ہوسکی، بارش کا نیا سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا ہے اور کروڑوں روپے مالیت کی کھلیآسمان تلے پڑی ہیں، لاکھوں ٹن گندم بارش میں ضائع ہونے کاخطرہ منڈلانے لگا۔
(جاری ہے)
پورے ملک کی طرح اس بار سندھ میں بھی گندم کی بمپر پیداوار ہوئی ہے لیکن یہ بمپر پیداوار کھلیآسمان تلے سرکار کی منتظر ہے، سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوچکا ہے اور محکمہ خوراک سو رہا ہے۔
کسان محکمہ خوراک کے خریداری سینٹرز کے چکر کاٹ کاٹ کر ہلکان ہورہے ہیں، آبادگاروں کے مطابق عجیب و غریب صورتحال ہے، سندھ کے بیشتر علاقوں میں گندم کی خریداری مراکز ہی قائم نہیں ہوئے۔گندم کے بڑے تاجروں اور سرکاری اہلکاروں کی ملی بھگت بھی کام دکھا رہی ہے، ایسے میں گندم کو کسان سے من مانی قیمت پر خریدنے کیلئے مڈل مین اور ٹریڈرز میدان میں موجود ہیں۔سرکاری ریٹ تیرہ سو روپے فی من کے بجائے ہزار سے گیارہ سو روپیفی من گندم کا شتکاروں سے خرید رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.