پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن ،ضابطہ اخلاق کو ازسر نومرتب کرنے کا فیصلہ
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پاکستان میڈیکل کونسل کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن نہ کرانے والے ہسپتالوں کیخلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان میڈیکل کونسل ذرائع نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔
(جاری ہے)
2015ء کو بتایا کہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں ادویات کی قیمتوں، مریضوں کے لئے سہولیات کے نام پر کئی گنا زیادہ فیس لی جاتی ہے جبکہ ڈاکٹرز کی فیس علیحدہ ہونے سے بھی مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جس کی چیک اینڈ بیلنس کے لئے حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے تمام پرائیویٹ ہسپتالوں کو رجسٹرڈ کرکے ضابطہ اخلاق مرتب کی جائے گا۔
دوسری طرف پرائیویٹ ہسپتالوں کے مالکان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء کو بتایا کہ پاکستان میڈیکل کونسل کے اس فیصلے کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ سوشل سکیورٹی کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں کی رجسٹریشن کسی طرح بھی درست نہیں۔ رجسٹریشن کے تحت پرائیویٹ ہسپتالوں پر ایک لاکھ سالانہ گٹر ٹیکس عائد ہوگا ۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.