ماں ،بچے کی صحت سے متعلق شعور و آگاہی کی فراہمی بے حد ضروری ہے ،ڈپٹی کمشنر خضدار
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:20
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ نے کہاہے کہ ماں اور بچے کی صحت سے متعلق شعور و آگاہی کی فراہمی بے حد ضروری ہے ۔ صوبہ بلوچستان اور خصوصاً خضدار کا شماران علاقوں میں ہوتا ہے کہ جہاں ماں اور بچے کی شرح اموات میں قدرے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ ایم این سی ایچ پروگرام کی جانب سے گائنی موضوع پر ایل ایچ ویز اور ڈاکٹر ز کے لئے ٹریننگ کا انعقا د خوش آئندہ ہے ۔
یہ بات انہوں نے ایم این سی ایچ پروگرام بلوچستان کے زیر اہتمام تین روز روز ٹریننگ کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ایم این سی ایچ پروگرام بلوچستان کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خضدار میں ماؤں اور بچوں کی شرح اموات کو روکنے اور لیبر روم ، آپریشن تھیٹر سے متعلق جانکاری دینے کے لئے لیڈی ڈاکٹرز اور ایل ایچ ویز کے لئے تین روز ٹریننگ کا انعقا کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.