کوئٹہ، کسی بھی زبان کی تر قی کا دارومدار مثبت ادبی ما حول پر منحصر ہے،شمع اسحاق
ہفتہ 4 اپریل 2015 19:34
کوئٹہ ( این این اائی ) کسی بھی زبان کی تر قی کا دارومدار مثبت ادبی ما حول پر منحصر ہے اس وقت صو بے میں علم وادب کے فر وغ کے لئے اقدامات سے زبانوں کی قدر دانی میں اضا فہ ہو اہے ان خیالا ت کا اظہار رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شمع اسحاق نے براہو ئی ادبی سوسائٹی کی 37ویں سالگرہ کے موقع پر بلوچی اکیڈیمی میں منعقدہ تقر یب سے خطاب کر تے ہو ئے کیااس موقع پر جبکہ ڈاکٹر لیا قت سنی ،عبدالقیوم بیدار،نور خان محمد حسنی ،پر وفیسر سیا ل کا کڑ،ظفر معراج،عبدالرزاق ابابکی ،پر وفیسر حسین بخش ،ساجد حویر بنگلزئی اور علی گل سر پرہ نے مقالے پیش کئے ۔
شمع اسحاق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شاعر ادیب ہمارے معا شر ے کا آئینہ دار ہیں موجو دہ حکومت نے علم ادیب کی تر ویج کے لئے جواقدامات کئے ہیں ماضی میں ان کی مثال نہیں ملتی انہوں نے بر اہو ئی ادبی سو سا ئٹی کے لئے ایک لاکھ روپے گرانٹ کابھی اعلا ن کیا آغا گل نے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ ادب کے ذریعے قومی و اخلا قی اقدار کی بہتر انداز میں تبلیغ کا کام سر انجام دیا جا سکتا ہے ادیبوں کی حکومتی اور عوامی سطح پر عزت افزائی سے فن و آرٹ کو فروغ حاصل ہو تا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.