ہر جماعت کو کراچی میں کسی بھی جگہ جلسہ کرنے کا مکمل حق حاصل ہے : چوہدری نثار
محمد علی ہفتہ 4 اپریل 2015 21:04
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنوں کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں اور الیکشن کیمپس پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس غیر جمہوری رویہ کو اقدار کے منافی قرار دیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ کو جلسوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
(جاری ہے)
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ہر جماعت کو کراچی میں کسی بھی جگہ جلسہ کرنے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔
انہوں نے چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ کو پی ٹی آئی کے جلسوں کی سیکیورٹی کو ہرممکن طور پر یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چوہدری نثار کا مزید کہنا تھاکہ اگر الیکشن کمیشن نے درخواست کی تو این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے رینجرز کو بھی تعینات کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.