انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب ، بالی ووڈ کا بھر پور تڑکا لگایا جائے گا
سیف علی خان میزبان، انوشکا شرما ،رتیک روشن اور شاہد کپور فن کا مظاہرہ کریں گے
اتوار 5 اپریل 2015 13:42
کولکتہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء )انڈین پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب منگل کو کولکتہ میں ہوگی۔اس بار بھی بالی ووڈ کا بھر پور تڑکا لگایا جائے گا۔اداکار سیف علی خان میزبان جبکہ رتیک روشن اور شاہد کپور فن کا مظاہرہ کریں گے، تمام8ٹیموں کے کپتان ایم سی سی اسپرٹ آف کرکٹ حلف اٹھائیں گے، دفاعی چیمپئن کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو کپتان گوتم گمبھیر مقابلے کیلیے ٹرافی واپس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب منگل کی شام کولکتہ کے سالٹ لیک اسٹیڈیم میں سجائی جائے گی۔اس کیساتھ ہی سیزن 8کے باقاعدہ آغاز کا اعلان ہوگا۔ حسب سابق اس بار بھی افتتاحی تقریب کو بالی ووڈ کا بھر پور تڑکا لگایا جائے گا، جس سے یہ کسی اسپورٹس ایونٹ کے بجائے میوزک کنسرٹ میں تبدیل ہو جائے گی، اس بار رتیک روشن اور شاہد کپور جیسے میگا اسٹارز پر فارم کرنے والے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.