روس کیساتھ تنازع، یوکرائن کا ہر شعبہ زندگی تباہ ہوکر رہ گیا
یوکرائن کو سخت مالیاتی و قرضہ جاتی بحران ودیگر مسائل کا سامنا ہے ، بقاء کیلئے کئی عرصے تک بیرونی امداد کا سہارا لینا پڑیگا،ماہرین
اتوار 5 اپریل 2015 15:48
کیف (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) روس کے ساتھ تنازع کے باعث یوکرائن کی معیشت بری طرح تباہ ہوگئی ہے جس کے باعث اسے اپنی بقاء کیلئے کئی عرصے تک بیرونی امداد کا سہارا لینا پڑیگا۔
(جاری ہے)
ماہرین کے روس کیساتھ تنازع کے باعث یوکرائن کے کاروباری،صنعتی ادارے ، بینکنگ ، سرمایہ کاری اور دیگر شعبہ جات بری طرح تباہ ہوچکے ہیں اور اس کی کرنسی کی شرح تبادلہ نصف فیصد تک گر گئی ہے ۔
ایک کاروباری ادارے کی چیف اکانومسٹ جولین مارشلی کے مطابق اس بحران سے گھریلو صنعت اور لوگوں کے چھوٹے چھوٹے ذاتی کاروبار بھی تباہ ہو چکے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یوکرائن کو اس وقت سخت مالیاتی و قرضہ جاتی بحران ، مجموعی قومی پیداوار میں کمی اور توانائی جیسے مسائل کا سامنا ہے جسے طویل عرصے تک بین الاقوامی مالیاتی امداد کا سہارا لینا پڑیگا۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.