ایبولا سے متاثرہ برطانوی مریضہ چینی دوا سے صحت یاب،دینا کی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل
اتوار 5 اپریل 2015 17:30
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء)ایبولا وائرس سے متاثرہ برطانوی مریضہ چینی دوا سے صحت یاب ہونے والی دینا کی پہلی خاتون بن گئیں ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ایک برطانوی نرس دنیا کی پہلی خاتون بن گئی ہے جس کو مہلک ایبولا کی بیماری کے علاج کے لیے ایک چینی دوا دی گئی اور وہ صحت یاب ہو گئی۔25سالہ کارپورل اینا کراس برطانوی فوج کے میڈیکل کے شعبے میں ملازم ہے جہاں اسے مغربی افریقی ملک سیرالیون میں ایبولا کی بیماری لاحق ہوئی۔
سیراالیون میں ایبولا کی بیماری کے حوالے سے امدادی کاموں کے لیے برطانوی فوج کے سینکڑوں اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ کراس لندن کے رائل فری ہسپتال میں زیرعلاج ہے جہاں اسے بارہ مارچ کو داخل کرایا گیا تھا۔ مریضہ کے علاج کے لیے چینی دوا "ایم آئی ایل ستتر" کا استعمال کیا گیا تھا جس کے بعد اسے گذشتہ جمعے کے روز ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.