این اے 246کو فوج کے حوالے کیا جائے، پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی اور انہیں انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے ،کارکنوں کی جانوں کو خطرہ ہے ، الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے جائیں، تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل کی پریس کانفرنس
اتوار 5 اپریل 2015 21:58
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔5 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ این اے 246 میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانوں کو خطرہ ہے، ہمیں گھر گھر مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے اورپی ٹی آئی کے خلاف انتخابی مہم میں کی جانے والی انتقامی کارروائیوں میں ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل ملوث ہیں۔
این اے 246 مکمل طور پر فوج کے حوالے کیا جائے۔ وہ اتوار کو فیڈرل بی ایریا واٹر پمپ میں پی ٹی آئی کی رہنما نازیہ ربانی کے گھر پر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ پتا نہیں کیوں خوفزدہ ہے اور وہ مذکورہ حلقے میں سیکورٹی کے خاطر خواہ اقدامات نہیں کررہی ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کو انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.