سارک وزراء صحت کا پانچواں اجلاس کل نئی دہلی میں شروع ہوگا
پیر 6 اپریل 2015 13:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) جنوبی ایشیائی ممالک کی تنظیم سارک کے وزراء صحت کا پانچواں اجلاس کل بدھ آٹھ اپریل سے نئی دہلی میں شروع ہوگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کانفرنس کا موضوع خطے میں ایچ آئی وی ایڈز کی روک تھام ہوگا ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں اس بیماری کے سدباب کیلئے درپیش چیلنجز اور دوسرے مسائل سے نمٹنے کیلئے مشترکہ پلیٹ فارم پر کام کرنے کی تجاویز کو حتمی شکل دی جانے کی توقع ہے اس کے علاوہ سارک ممالک میں صحت کے حوالے سے دیگر معاملات پر بھی مشترکہ لائحہ عمل تیار کیاجائے گا ۔
بھارتی وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ پانچویں سارک وزراء صحت کانفرنس میں افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، مالدیپ ، نیپال ، پاکستان اور سری لنکا شرکت کرینگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سارک ممالک دنیا کی آبادی کا 25فیصد سے بھی زائد ہے اور یہاں صحت کے چیلنجز اور مسائل بھی بے حد زیادہ ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.