دورہ بنگلہ دیش، قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ کل قذافی سٹیڈیم میں لگے گا ،کوچنگ سٹاف لاہور پہنچ گیا
پیر 6 اپریل 2015 13:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) دورہ بنگلہ دیش کی تیاری کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا 5روزہ ٹریننگ کیمپ کل منگل سے قذافی سٹیڈیم میں لگے گا، تمام منتخب کھلاڑی(آج) رپورٹ کریں گے،کوچنگ سٹاف لاہور پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
تفصلات کے مطابق ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد قومی ٹیم کا پہلا دورہ بنگلہ دیش ہے، جہاں ایک سے دو ٹیکسٹ، تین ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہے۔
تینوں فارمیٹ کیلئے منتخب ہونے والے کھلاڑی کل لگنے والے ٹریننگ کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔ کوچنگ سٹاف بھی چھٹیاں گزارنے کے بعد کیمپ کو جوائن کرے گا۔ کیمپ میں بیٹنگ اور باؤلنگ کے ساتھ فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔ ہیڈ کوچ وقار یونس کی زیر نگرانی کیمپ 11اپریل تک جاری رہے گا۔جبکہ پاکستانی ٹیم 13اپریل کو ڈھاکہ روانہ ہو گی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.