پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین سیریز کے شیڈول کاباقاعدہ اعلان کر دیا گیا
پیر 6 اپریل 2015 14:12
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6اپریل ۔2015ء ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین اپریل اور مئی میں کھیلی جانے والی سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم 2ٹیسٹ ، 3ون ڈے اور 1ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کے لیے 13اپریل کو بنگلہ دیش پہنچے گی ، پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں سیریز کے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق دورے میں پہلے ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی اور یہ میچز شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،میر پور میں 17،19اور 22اپریل کو کھیلے جائیں گے ۔
ون ڈے سیریز کے بعد سیریز کا واحد ٹی ٹونٹی میچ 24اپریل کو میر پور میں ہی کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 28اپریل کو شیخ ابونصیر سٹیڈیم ، کھلنا میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 6مئی سے شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ،میر پور میں شروع ہوگا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.