عائشہ گلا لئی کو کسی پارٹی اراکین اسمبلی نے مصافحہ کرنا گوارا نہ سمجھا
پیر 6 اپریل 2015 15:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنما عائشہ گلائی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں کسی پارٹی کی اراکین اسمبلی نے مصافحہ کرنا گوارا نہ سمجھا جبکہ عائشہ گلالئی حیرانگی سے تمام پارٹی کی خواتین اراکین اسمبلی کو دیکھتی رہی ۔ جماعت اسلامی کے رہنما عائشہ سید آخر کار اٹھ کر آئیں اور عائشہ گلالئی سے مصافحہ کیا ۔
(جاری ہے)
پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے مشترکہ اجلاس میں تحریک انصاف کی رہنما عائشہ گلالئی کسی بھی پارٹی کی خواتین اراکین پارلیمنٹ نے مصحافہ تک گوارا نہ سمجھا اور نہ ہی انہیں کوئی لفٹ کرائی ۔
جبکہ عائشہ گلالئی بڑی حیرانگی سے تمام خواتین ارکان پارلیمنٹ کو گورتی رہیں بالآخر جماعت اسلامی کی رہنما عائشہ سید نے یہ تمام نظارہ دیکھنے کے بعد بڑے پن کا مظاہر کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کی پیٹھ پر آ کر ان سے مصحافہ کیا اور کافی منٹ تک ان کے ساتھ محو گفتگو رہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.